Brailvi Books

کفل الفقیہ الفاھم فی احکام القرطاس الدراھم
8 - 199
بنام''اشکوں کا دریا ''اور
''الزواجر عن اقتراف الکبائر''
بنام'' جہنم میں لے جانے والے اعمال ''کا کچھ ترجمہ شامل ہے ۔

    قارئین خصوصاً علماء کرام دامت فیوضھم سے گزارش ہے کہ اس ''رسالہ''کے معیار کو مزید بہتر بنانے کے بارے میں ہمیں اپنی قیمتی آراء ا ور تجاویز سے تحریری طور پر مطلع فرمائیں۔

       دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس ''رسالہ''کو عوام و خواص کے لیے نفع بخش بنائے!
      آمین بجاہ النبي الأمین صلّی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وأصحابہ وبارک وسلم !
                      شعبہ کتب اعلیٰ حضرت علیہ رحمۃ الرحمن (المدینۃ العلمیۃ )
Flag Counter