Brailvi Books

خوفناک جادو گر
20 - 26
فرمانِ مصطَفےٰ :(صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم) جس نے مجھ پر ایک دُرُود پاک پڑھا اللہ تعالیٰ اُس پر دس رحمتیں بھیجتا ہے ۔
 فرمایا: کہ تم اب تک بے دِلی اور بے توجُّہی سے مانگ رہے تھے اور اب جان کے خوف سے تم نے دل کی تڑپ کے ساتھ سوال کیا تو تمہاری مُراد پوری ہوگئی۔
اب چشمِ شِفا سُوئے گنہگار ہو خواجہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ 

عِصیاں کے مرض نے ہے بڑا زور دکھایا
اب تو ڈاکٹر بھی بِینا کرنے لگے ہیں!
    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! شاید کسی کے ذہن میں یہ سوال ابھرے کہ مانگنا تو اللہ عَزَّوَجَلَّ سے چاہئے اور وُہی دیتا ہے، یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ خواجہ صاحب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے کوئی آنکھیں مانگے اور وہ عطا بھی فرما دیں! جواباً عرض ہے کہ حقیقتاً اللہ عَزَّوَجَلَّ ہی دینے والا ہے، مخلوق میں سے جو بھی جو کچھ دیتا ہے وہ اللہ عَزَّوَجَلَّ ہی سے لے کر دیتا ہے۔اللہ عَزَّوَجَلَّ کی عطا کے بِغیر کوئی ایک ذرّہ بھی نہیں دے سکتا۔اللہ عَزَّوَجَلَّ کی عطا سے سب کچھ ہوسکتا ہے۔ اگر
Flag Counter