(17)۔۔۔۔۔۔ تَخْلِیْط: صیغہ معنی مأخذ مدلول مأخذ طَانَ زَیْدٌ الْحَائِطَ زید نے دیوار کو مٹی سے لیپا طِیْنٌ گارا/مٹی اس مثال میں فاعل( زید)نے مفعول(الحائط)کو مأخذ ( گارے) سے لیپا ،اسے تخلیط کہتے ہیں۔