تمرینات برائے رباعی مجرد ومزیدفیہ
سوال نمبر1: درج ذیل خاصیات کی تعریف کریں:
(۱) اخراج مأخذ(۲) قطع مأخذ (۳) تحویل (۴ ) مبالغہ (۵) مقتضب (۶) مطاوعت(۷) بلوغ۔
سوال نمبر2: درج ذیل جملوں کا ترجمہ کیا گیاہے آپ فقط ان کی خاصیات بتائیں۔
خرفل مشتاق مشتاق نے پرانے کپڑے پہنے
سعسع ولید ولید بوڑھا ہوگیا
سبسب زید زید آہستہ آہستہ چلا
تشفتر الناس لوگ تتر بتر ہوگئے
تقنعس زہیر زہیر بہت کوتاہ گردن ہوا
اِزْمَجَرَّ زید زید زور سے چیخا
افرنقعت الاصابع انگلیاں چٹخ گئیں
سوال نمبر2:درج ذیل جملوں کا ترجمہ کریں اوران میں پائی جانے والی خاصیات کی نشاندہی کریں۔
(۱)سربخ عامر(۲)خردل وارث(۳)تقرطق زید(۴)تسربلت ھند(۵)تزمخر ذئب۔(۶)اغتشمر عمرو(۷)ازرقفت ھندۃ(۸)اقرنصف۔