Brailvi Books

کربلا کا خونی منظر
19 - 40
اِنَّ اللہَ وَمَلٰٓئِکَتَہٗ یُصَلُّوۡنَ عَلَی النَّبِیِّ ؕ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَیۡہِ وَ سَلِّمُوۡا تَسْلِیۡمًا ﴿۵۶﴾
(پ:۲۲، الاحزاب : ۵۶)
سب درودشریف پڑھ لیں۔پھر پڑھئے
سُبْحٰنَ رَبِّکَ رَبِّ الْعِزَّۃِ عَمَّا یَصِفُوۡنَ ﴿۱۸۰﴾ۚوَ سَلٰمٌ عَلَی الْمُرْسَلِیۡنَ ﴿۱۸۱﴾ۚوَالْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۸۲﴾٪
     درس کی کمائی پانے کے ليے(کھڑے کھڑے نہیں بلکہ) بیٹھ کر خندہ پيشانی کے ساتھ اسلامی بہنوں سے مُلاقات کیجئے، چند نئی اسلامی بہنوں کو اپنے قریب بٹھا لیجئے اور اِنفِرادی کوشِش کے ذَرِیْعے اُنہيں مَدَنی انعامات و دیگر مدنی کاموں کی بَرَکتيں سمجھا کر مَدَنی ماحول سے وابَستہ ہونے کیلئے ذِہن بنایئے۔
تمہيں اے مُبلغ! يہ ميری دعا ہے

کيے جاؤ طے تم ترقّی کا زينہ
دعائے عطاؔر :يا اللہ عَزَّوَجَلَّ ! مجھے اور پابندی کے ساتھ فيضانِ سنَّت سے روزانہ کم از کم دو درس دینے اور سننے والے کی مغفِرت فرما اور ہمیں حُسنِ
Flag Counter