Brailvi Books

کراماتِ صحابہ
12 - 342
(16) اس حدیثِ پاک
'' تَھَادَوْا تَحَابُّوْا ''
ایک دوسرے کو تحفہ دو آپس میں محبت بڑھے گی )
(مؤطا امام مالک ، ج۲،ص۴۰۷، رقم: ۱۷۳۱،دارالمعرفۃ بیروت)
 ( پرعمل کی نیت سے )ایک یا حسبِ توفیق تعداد میں( یہ کتابیں خرید کر دوسروں کو تحفۃً دوں گا (17)جن کو دوں گا حتَّی الامکان انہیں یہ ہَدَف بھی دوں گا کہ آپ اِتنے (مَثَلاً 41) دن کے اندر اندر مکمَّل پڑھ لیجىے (18)اس کتاب کے مطالَعے کا ساری اُمّت کو ایصالِ ثواب کروں گا (19) اس روایت
''عِنْدَ ذِکْرِ الصَّالِحِیْنَ تَنَزَّلُ الرَّحْمَۃُ
یعنی نیک لوگوں کے ذکر کے وقت رحمت نازل ہوتی ہے۔''
 (حلیۃ الاولیاء،حدیث:۱۰۷۵۰،ج۷،ص۳۳۵،دارالکتب العلمیۃ بیروت)
پر عمل کرتے ہوئے اس کتاب میں دیئے گئے بُزُرْگانِ دین کے واقِعات دوسروں کو سنا کر ذکرِ صالحین کی بَرَکتیں لُوٹوں گا (20)ہر سال ایک بار یہ کتاب پوری پڑھا کروں گا (21)کتابت وغیرہ میں شَرعی غلَطی ملی تو ناشرین کو تحریری طور پَر مُطَّلع کروں گا۔ (ناشِرین ومصنّف وغیرہ کو کتا بوں کی اَغلاط صِرْف زبانی بتانا خاص مفید نہیں ہوتا)
Flag Counter