الْمُنْکَرِ کروں گا ۔) ۔
(۱۳)درجہ میں داخل ہوتے وقت سلام کروں گا ۔
(۱۴) تعلیمی سال کے آغاز پر مخصوص جگہ پر بیٹھنے کے لئے کسی سے جھگڑا نہیں کروں گا ۔
(۱۵) دوران پڑھائی اگر کوئی میری جگہ پر بیٹھ چکاہوا تو نرمی کے ساتھ وہاں سے اٹھنے کی درخواست کروں گا بصورتِ دیگر صبر کروں گا ۔
(۱۶) جان بوجھ کر امرد کے قرب میں نہیں بیٹھوں گا ۔
(۱۷) اگر وہ میرے قریب آکر بیٹھ گیا تو میں حتی الامکان اپنی جگہ تبدیل کر لوں گا، بصورتِ دیگر اپنا جسم اس کے جسم سے چھونے اور اس کا چہرہ یا لباس وغیرہ دیکھ کربات کرنے سے بچوں گا ۔
(۱۸) درجہ میں بیٹھنے کی وجہ سے نیک صحبت کے فضائل حاصل کروں گا ۔
(۱۹)صحبت کے حقوق پورے کرنے کی کوشش کروں گا ۔
(۲۰)دینی کتب کا ادب کروں گا ۔
(۲۱)درس کی جگہ کابھی ادب کروں گا ۔
(۲۲) سبق شروع کرنے سے پہلے یہ پڑھوں گا