کالے بِچّھو |
شیطان لاکھ سُستی دلائے یہ رسالہ آپ آخر تک پڑھ لیجئے ان شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ ثواب و معلومات کا ڈھیروں خزانہ ہاتھ آئے گا۔
دُرُود شریف کی فضیلت
سرکار ِمدینہ، راحتِ قلب وسینہ، صاحبِ معطَّرپسینہ صَلَّی اللہ تَعَالیٰ علیہ وَالہٖ وَسلَّم نے ارشاد فرمایا:''اے لوگو! بے شک بروزِ قِیامت اسکی دَہشتوں اورحساب کتاب سے جلد نَجات پانے والا شخص وہ ہوگا جس نے تم میں سے مجھ پر دنیا کے اندر بکثرت دُرود شریف پڑھے ہوں گے ۔''
(فردوسُ الْاخبار ج۵ ص۳۷۵ حدیث ۸۲۱۰ دارالکتاب العربی بیروت)
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
کہتے ہیں:کوئٹہ کے ایک قریبی گاؤں میں کسی ''کلین شیو'' نوجوان کی