Brailvi Books

کفن چوروں کے انکشافات
31 - 31
بھائی کی انفرادی کوشش کی بَرَکت سے مَدَنی قافلے میں سفر کی بھی سعادت حاصل ہوئی۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّوَجَلَّ عاشقانِ رسول کی صحبت کی بَرَکت سے میں دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے وابَستہ ہوگیا اورتادمِ بیان جامعۃ المدینہ میں درسِ نظامی(یعنی عالم کورس) کے درجۂ ثانیہ کا طالبِ علم ہوں۔اللہ تبارکَ وتعالیٰ میری مَدَنی تحریک دعوتِ اسلامی کو ہمیشہ نظرِ بد سے محفوظ رکھے کہ اِس کی بَرَکت سے مجھ جیسا گندی نالی کا کیڑا عزّت و آبرو کے ساتھ علمِ دین حاصِل کرنے میں مشغول ہو گیا۔
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! 		صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
Flag Counter