| جنتی زیور |
دفع آسیب و رد سحر کی چھ دعائیں:۔ان چھ دعاؤں کو ''شش قفل'' (چھ تالا) بھی کہتے ہیں جو شخص رات کو ہمیشہ شش قفل پڑھتا رہے یا لکھ کر اپنے پاس رکھے وہ ہر خوف و خطرہ سے اور جادو سے اور ہر قسم کی بلاؤں سے محفوظ رہے گا اور اگر شش قفل کو آسیب زدہ یا سحر و جادو کے مریض کے کان میں پڑھ کر پھونک مار دی جائے تو آسیب بھاگ جائے گا اور جادو اتر جائے گا۔ (فیوض قرآنی)
قفل اول)بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ہ بِسْمِ اللہِ السَّمِیْعِ الْبَصِیْرِ الَّذِیْ لَیْسَ کَمِثْلِہٖ شَیْءٌ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌO قفل دوم)بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ؕ بِسْمِ اللہِ الْخَلَّاقِ الْعَلِیْمِ الَّذِیْ لَیْسَ کَمِثْلِہٖ شَیْئٌ وَھْوَ الْفَتَّاحُ الْعَلِیْمُ O قفل سوم)بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ہ بِسْمِ اللہِ السَّمِیْعِ الْبَصِیْرِ الَّذِیْ لَیْسَ کَمِثْلِہٖ شَیْءٌ وَھُوَ الْعَلِیْمُ الْبَصِیْرُ O قفل چہارم)بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ہ بِسْمِ اللہِ السَّمِیْعِ الْبَصِیْرِ الَّذِیْ لَیْسَ کَمِثْلِہٖ شَیْءٌ وَھُوَ الْغَنِیُّ القَدِیرْ، O قفل پنجم)بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ؕ بِسْمِ اللہِ السَّمِیْعِ الْبَصِیْرِ الَّذِیْ لَیْسَ کَمِثْلِہٖ شَیْءٌ وَھُوَ الْعَزِیْزُ الْغَفُوْرُ O قفل ششم)بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ہ بِسْمِ اللہِ السَّمِیْعِ الْبَصِیْرِ الَّذِیْ لَیْسَ کَمِثْلِہٖ شَیْءٌ وَھُوَ الْعَزِیْزُ الْغَفُوْرُ الْحَکِیْمُ ؕ فَاللہُ خَیْرٌ حَافِظاً ہ وَّھُوَ اَرْحَمُ الرَّاحِمِیْنَ O
ظالم اور شیطان کے شر سے پناہ:۔ اس کے لئے حضرت انس صحابی