| جنّت کی تیاری |
جانتے تھے ۔تم نے لوگوں کی خاطِر بُرے کام تَرْک کئے اور میری خاطِر نہیں کئے، آج میں تم کو ثَوَابْ سے مَحْروم کرنے کے ساتھ ساتھ درد ناک عَذَاب چکھاؤں گا۔
(مجمع الزوائد ،کتاب الزھد،ج ۱۰ص۳۷۷،رقم۱۷۶۴۹)
اَلاْمَانْ وَالْحَفِیْظ
گر تُو ناراض ہوا میری ہلاکت ہو گی ہائے میں نارِ جہنّم میں جلوں گا یا ربّ(عَزَّوَجَلَّ) عفْو کر اور سدا کے لیے راضی ہو جا گر کرم کر دے تو جنّت میں رہوں گا یا ربّ(عَزَّوَجَلَّ)
اِذن سے تیرے سرِ حشر کہیں کاش!حضور ساتھ عطار ؔ کو جنّت میں رکھوں گا یا ربّ(عَزَّوَجَلَّ)
اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الاَمِیْن صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم