Brailvi Books

جہنم میں لیجانے والےاعمال (جلد اول)
10 - 857
٭۔۔۔۔۔۔اکثرجگہ مشکل الفاظ کے معانی ومطالب بریکٹ میں لکھ دئیے گئے ہیں۔

٭۔۔۔۔۔۔کئی الفاظ پراعراب لگا دئیے گئے ہیں۔

٭۔۔۔۔۔۔ احادیثِ مبارکہ کا ترجمہ کرتے وقت مختلف مشاہیر اُردو مترجمین کی کاوشوں سے بھی رہنمائی لی گئی ہے۔

٭۔۔۔۔۔۔بعض جگہ بطورِوضاحت یااحناف کامؤقف بیان کرنے کے لئے حاشیہ لگایاگیاہے۔

٭۔۔۔۔۔۔کتاب کے آخر میں مأخذ ومراجع کی فہرست دے دی گئی ہے ۔

    اللہ عزوجل سے دعاہے کہ ہمیں''اپنی اور ساری دنےا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش'' کرنے کے لئے مدنی اِنعامات پرعمل اور مدنی قافلوں میں سفرکرنے کی توفیق عطا فرمائے اوردعوت اسلامی کی تمام مجالس بشمول مجلس المدینۃ العلمیۃکودن پچیسویں رات چھبیسویں ترقی عطا فرمائے۔
   اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن ﷺ
شعبہ تراجِمِ کتب(مجلس المدینۃ العلمیۃ)
Flag Counter