| اسلامی زندگی |
لقمہ ایک بیج ہے اور ہر کسی کو اس کی فکر ہے :لقمہ سمندر ہے اور اس کا موتی اس کی فکر کرتا ہے ۔
اکژ حلال لقمہ کا منہ میں ہونا آخرت کے عزم اور عبادت کی طرف مائل کرتا ہے ۔
جب تو لقمہ سے ہمیشہ حسد دیکھے اس وقت جہالت و غفلت کا بڑھ جانا حرام ہے۔حق تعالیٰ میری اس ناچیز گفتگو میں اثر دے اور میری مسلم قوم کو بیکاری سے بچا ئے اور مجھے وہ دن دکھائے کہ میں اپنے ہر مسلمان بھائی کو دیندار ، فا رغ البال اور مسلمان کا خیر خواہ دیکھو ں۔
آمِیْنَ یَا رَبَّ الْعٰلَمِیْنَ وَصَلَّی اللہُ تَعَالیٰ عَلٰی خَیْرِ خَلْقِہٖ وَنُوْرِ عَرْشِہٖ سَیِّدِنَا وَمَوْلاَنَا مُحَمَّد وَعَلٰی اٰلہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَ بِرَ حْمَتِہٖ وَھُوَاَرْحَمُ الرَّاحِمِیْنَ