Brailvi Books

اسلامی بہنوں کی نماز
240 - 308
کپڑے پاک کرنے کا طریقہ  (مع نجاستوں کا بیان )
دُرُود شریف کی فضیلت
     اللہ عَزَّوَجَلَّ کے مَحبوب ، دانائے غُیُوب، مُنَزَّہٌ عَنِ الْعُیُوب صَلَّی اللہ تَعَالیٰ علیہ وَالہٖ وَسلَّم کا فرمانِ تَقَرُّب نشان ہے: ''جس نے مجھ پر سومرتبہ دُرُودِپاک پڑھا اللہ تعالیٰ اُس کی دونوں آنکھوں کے درمیان لکھ دیتا ہے کہ یہ نِفاق اور جہنَّم کی آگ سے آزاد ہے اور اُسے بروزِ قِیامت شُہَداء کے ساتھ رکھے گا۔ ''
( مَجْمَعُ الزَّوَائِد ،ج۱۰، ص۲۵۳، حدیث ۱۷۲۹۸)
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! 		صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
نَجاست کی اَقسام
نَجاست کی دو قسمیں ہیں:(1)نَجاستِ غَلِیظہ(غَ۔لِی۔ظَہ)(2) نَجاستِ خفیفہ (خَ۔فِی۔فَہ)۔
(فتاوٰی قاضی خان ج۱ص۱۰)
نَجاستِ غَلیظہ
    (1) انسان کے بدن سے جو ایسی چیز نکلے کہ اس سے غُسل یا وُضو واجب
Flag Counter