(1)لَآ اِلٰہَ اِلَّااللہُ
(اعراب لگانے کی حاجت نہیں البتّہ دونوں جگہ ہ کے دائرے کھلے رکھئے)کسی کاغذ پر 55بار لکھ کر ( یا لکھوا کر) حسبِ ضَرورت تعویذ کی طرح تہ کر کے موم جامہ یا پلاسٹک کوٹنگ کروا کر کپڑے یا ریگزین یا چمڑے میں سی کر حامِلہ گلے میں پہن یا بازو میں باندھ لے۔ اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ حَمْل کی بھی حفاظت ہوگی اور بچّہ بھی بَلاوآفت سے سلامت رہے گا۔اگر 55بار(اوّل آخِرایک بار دُرُود شریف کے ساتھ) پڑھ کر پانی پر دم کر کے رکھ لیں اور پیدا ہوتے ہی بچّہ کے منہ پر لگا دیں تواِن شاءَ اللہ بچّہ ذِہین ہوگا اور بچّوں کو ہونے والی بیماریوں سے بھی محفوظ رہے گا۔ اگر