رَبِّ ہَبْ لِیۡ مِنۡ لَّدُنْکَ ذُرِّیَّۃً طَیِّبَۃً ۚ اِنَّکَ سَمِیۡعُ الدُّعَآءِ ﴿۳۸﴾
(3) ایک عدد جائِفَل باریک پیس کر سات حصّے کر لیجئے۔ تین ماہ تک عورت ایک ایک حصہ روزانہ صُبح پانی سے استِعمال کرے۔ مگرحیض کے دوران نہ لے(4) 12گرام سَونف اور50 گرام گُلقَند روزانہ رات کو گرم دودھ سے کھایئے (5)آدھا کِلوشکر ، آدھا کلو سَونف، 250 گرام مغز بادام، آدھا کلو دیسی گھی ۔ سَونف کو باریک پیس کر گرم گھی میں ملا دیجئے نیز شکر ڈالدیجئے پھر چولھے سے اُتار کر کُوٹے ہوئے بادام اُوپر ڈالدیجئے۔
ترکیب استِعمال: جس دن ماہواری شروع ہو اُ س دن سے میاں بیوی دونوں تیس تیس گرام صبح و شام دودھ کے ساتھ استِعمال کرنا شروع کر دیں۔(مدّتِ علاج کم از کم۹۲دن)
(1)ترجمہ كنزا لايمان : اے میرے رب مجھے نماز کا قائم کرنے والا رکھ اور کچھ میری اولاد کو اے ہمارے رب او رهماري دعا سن لے اے ہمارے رب مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو اور سب مسلمانوں کو جس دن حساب قائم ہوگا
(2)ترجمہ كنزا لايمان : اے رب میرے مجھے اپنے پاس سے دے ستھری اولاد بے شک تو ہی ہے دعا سننے والا