Brailvi Books

اسلامی بہنوں کی نماز
11 - 308
دُرُود شریف کی فضیلت
اللہ  عزَّوَجَلَّ کے مَحبوب ،دانائے غُیُوب، مُنَزَّہٌ عَنِ الْعُیُوب صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کاارشادِ مُشکبار ہے:''جس نے مجھ پر سو100 مرتبہ دُرُودِپاک پڑھا اللہ تعالیٰ اُس کی دونوں آنکھوں کے درمیان لکھ دیتا ہے کہ یہ نِفاق اور جہنَّم کی آگ سے آزاد ہے اور اُسے بروزِ قیامت شُہَداء کے ساتھ رکھے گا۔''
     (مَجْمَعُ الزَّوَائِد، ج10ص253 حدیث 17298)
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! 		صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
اگلے پچھلے گناہ معاف کروانے کا نُسخہ
    حضرتِ سیِّدُنا حُمرا ن رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرتِ سیِّدُنا عثمانِ غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے وُضو کیلئے پانی منگوایا جب کہ آپ ایک سرد رات میں نماز کے لیے باہَر جانا چاہتے تھے میں ان کے لئے پانی لے کر حاضِر ہوا تو آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنا چہرہ اور دونوں ہاتھ دھوئے۔ ( یہ دیکھ کر) میں نے عرض کی: '' اللہ عزَّوَجَلَّ آپ کو کفایت کرے
اَلْحَمدُ ِﷲِ ربِّ العٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرسَلِینَ اَمَّا بَعد فَاَعُوذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم ؕ بِسْمِ اﷲِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیْم ؕ
وُضو کا طریقہ (حنفی)
Flag Counter