دُعائے ماثورہ
اَللّٰھُمَّ رَ بَّنَا اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً وَّ فِی الْاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِط
ترجمہ: اے ربّ ہمارے ہمیں دنیا میں بھلائی دے اور ہمیں آخرت میں بھلائی دے اور ہمیں عذابِ دوزخ سے بچا۔
٭…٭…٭
اَللّٰھُمَّ رَبِّ زِدْنِیْ عِلْمًا ط
ترجمہ: اے میرے رب مجھے علم زیادہ دے۔
٭…٭…٭
٭… تھوڑے احسان کا شکریہ …٭
فرمانِ مُصطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم جس نے تھوڑے احسان کا شکریہ ادا نہیں کیا اس نے زیادہ کا بھی شکر نہیں کیا۔
(المسند للامام احمد بن حنبل، الحدیث: ۱۸۴۷۷، ج۶، ص۳۹۴)