Brailvi Books

اِنفرادی کوشش
189 - 200
اپنے علاقے کے ذمہ داراسلامی بھائی کو جمع کروانے کا معمول بنا لیجئے ۔

فاروق بھائی : ان شاء اللہ عزوجل  ! میں ان انعامات پر عمل کی کوشش کروں گا ۔

حسّان عطاری : اللہ تعالیٰ آپ کی کوششوں کو کامیاب کرے ۔ آپ دوبارہ رابطے کے لئے اپنا پتہ لکھا دیں تو کرم نوازی ہوگی،۔۔۔۔۔۔

فاروق بھائی : کیوں نہیں ، لکھئے ،۔۔۔۔۔۔

(مبلغ کو چاہئے کہ پتہ لکھنے کے بعد ٹرین کے ڈبے میں موجود دوسرے اسلامی بھائیوں کی طرف بڑھ جائے اور انفرادی کوشش کا مدنی کام جاری رکھے ۔)