محمد عمران عطاری :
سبحان اللہ عزوجل !مجھے آپ سے یہی امید تھی ، اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔ ان شاء اللہ عزوجل دوبارہ پھر یہیں ملاقات ہوگی ۔ السلام علیکم !(کہنے کے بعد الوداعی مصافحہ کرے اور معانقہ بھی کرے پھر کوئی مدنی تحفہ بھی دے دے )۔۔۔۔۔۔
محمد قاسم : وعلیکم السلام ۔ ۔۔۔۔۔۔