Brailvi Books

حکایتیں اور نصیحتیں
585 - 649
    یا اللہ عَزَّوَجَلَّ !ہم تجھ سے حضورنبئ پاک، صاحبِ لَولاک، سیّاحِ اَفلاک صلَّی  اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم اور آپ صلَّی  اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کے آل وا صحاب علیہم الرضوان کے وسیلے سے سوال کرتے ہیں کہ ہمارے گناہ بخش دے اور ہر قسم کے خوف و ہلاکت سے ہماری حفاظت فرما،جنتُ الفردوس میں ہمیں آپ صلَّی  اللہ تعالیٰ علیہ وآ لہ وسلَّم کا دیدار نصیب فرما،ہمارے ظاہری و باطنی چھوٹے چھوٹے اعمال بھی قبول فرما، محض اپنی قدرتِ کاملہ سے ہم سب پر رحم و کرم فرمااورہماری بخشش فرما کہ یقینا تو ہی معاف فرمانے والا اور بخشنے والا ہے۔اے سب سے بڑھ کر رحم فرمانے والے! ہم پر اپنا خاص رحم و فضل فرما۔ (آمین)
وَصَلَّی اللہ عَلٰی سیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِہٖ وَ صَحْبِہٖ اَجْمَعِیْن
Flag Counter