| حکایتیں اور نصیحتیں |
جگہ ہے ،اور یہ بھی جانتا ہے کہ میں اس کے لئے وقت نہیں نکال سکتا،اورتو اپنے بندوں کی مصلحتوں کو بھی خوب جانتا ہے۔''اس کے بعد سات دن نہ گزرے تھے کہ آپ کے بیٹے کا انتقال ہو گیا۔ آپ نے اپنے ہاتھوں سے اس کو غسل دیا، پھر ایک موٹی چادر میں کفن دیا۔ جب آپ اس کا سر ڈھانپتے تو پاؤں ظاہر ہو جاتے، اور جب پاؤں ڈھانپتے تو سر سے چادر کم پڑ جاتی ۔آپ فرما رہے تھے : ''اے میری آنکھوں کی ٹھنڈک! اللہ عَزَّوَجَلَّ کی قسم !میری اور تمہاری ملاقات بروزِ محشر ہو گی۔''
وَصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ اَجْمَعِیْن