Brailvi Books

حیرت انگیز حادثہ
19 - 32
نے خود ہی ہاتھ پاؤں سيدھے کرلیے اور آنکھيں بند کرليں۔ اس وقت اذان فجر کی آواز آرہی تھی۔

                                                                                                              اللہ عَزّوَجَلَّ کی امیرِ اَہلسنّت پَر رَحمت ہو اور ان کے صد قے ہماری مغفِرت ہو
صَلُّوْ ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی عَلٰی محمَّد
 (7)آپ پڑھے تکبیراں میریاں
    باب الاسلام(سندھ) کے شہر نواب شاہ کے مقیم اسلامی بھائی کے بیان کا خلاصہ ہے کہ2001ء میں حج کی سعادتِ عظمیٰ سے سرفراز ہوا ۔ہمارے قافلے میں نواب شاہ کے مقیم محمدماجد عطاری علیہ رحمۃ الباری بھی شامل تھے۔الحمدللہ عَزَّوَجَلَّ ان کا سار ا گھرانا دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول اور امیرِ اَہلسنّت دامت بَرَکاتُہُمُ العالیہ کے دامن سے وابستہ ہے۔ ان کی شفقت و تعاون کی بَرَکت سے انکے 4چھوٹے بھائی دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول میں نیکی کی دعوت کی دھومیں مچارہے ہیں اور آج بھی ایک بھائی بیرونِ ملک راہِ خدا عَزَّوَجَلّ َکے مسافر ہیں، ایک بھائی
Flag Counter