Brailvi Books

غصّے کا علاج
2 - 7
غُصّے کا علاج   (1)
غالباًآپ کو شیطان یہ رسالہ(32صفحات) پور ا نہیں پڑھنے دے گامگر آپ کو شِش کرکے پورا پڑھ کر شیطان کے وار کو ناکام بنادیجئے۔
دُرود شریف کی فضیلت
    سرکارِنامدار، مدینے کے تاجدار ،حبيبِ پروَردگار، شفيع روزِ شُمار، جنابِ احمدِ مختار صلَّی اللہ تعالیٰ عليہ واٰلہ وسلم کا ارشادِ نور بار ہے: ''میں نے گزشتہ رات عجیب واقِعہ دیکھا ، میں نے اپنے ایک اُمّتی کو دیکھاجوپُل صِراط پر کبھی گِھسَٹ کر چل رہا تھا اور کبھی گُھٹنوں کے بل چل رہا تھا ،اتنے میں وہ دُرُود شریف آیا جو اس نے مجھ پر بھیجا تھا، اُس نے اُسے پُل صِراط پر کھڑا کر دیا یہاں تک کہ اُس
مــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینہ

۱ ؎ یہ بیان امیر اہلسنت نے تبلیغ قراٰن وسنت کی عا لمگیرغیر سیاسی تحریک، دعوتِ اسلامی کے تین روزہ اجتماع (24 ، 25 ، 26 رجب المرجب 1419؁ ھ مدینۃالاولیاء احمدآبادالھند)میں فرمایا ۔ ضَروری ترمیم کے ساتھ تحریراً حاضرِ خدمت ہے۔
Flag Counter