Brailvi Books

گرمی سے حفاظت کے مَدَنی پھول
18 - 18
نشاستہ(Carbohydrate) ، کیلشیم(Calcium)، آئرن (Iron) اور وٹامنز (Vitamins)پائے جاتے ہیں ۔ فالسا پیاس کی شدت کو کم کرتا ہے اور دھوپ کی وجہ سے جسم میں پانی کی کمی کو بیلنس کرتا ہے، فالسا خون کو صاف کرتا ہے اور اللہ تَعَالٰی کی عنایت سے خون ودل کے امراض کو ختم کرنے کی تاثیر رکھتا ہے۔ فالسا زُکام، کھانسی، گلے کی سوزِش اور سانس کی بیماری دور کرتا ہے۔ فالسا نظام اِنْہِضام(Digestive system) کو بہتر کرتا ہے، فالسا کولیسٹرول(Cholesterol) اور بلڈ پریشر (Blood pressure) کو کنٹرول کرتا ہے ۔فالسے کے درخت کے پتّوں میں جلد کی مختلف بیماریوں سے شفاہے۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! 	صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
یہ رسالہ پڑھ کر دوسرے کو دے دیجئے
شادی غمی کی تقریبات،اجتماعات،اعراس اور جلوسِ میلاد و غیرہ میں مکتبۃ المدینہ کے شائع کردہ رسائل اور مدنی پھولوں پر مشتمل پمفلٹ تقسیم کرکے ثواب کمائیے ، گاہکوں کو بہ نیتِ ثواب تحفے میں دینے کیلئے اپنی دکانوں پر بھی رسائل رکھنے کا معمول بنائیے ، اخبار فروشوں یا بچوں کے ذریعے اپنے محلے کے گھر گھر میں ماہانہ کم از کم ایک عدد سنتوں بھرا رسالہ یا مدنی پھولوں کا پمفلٹ پہنچاکر نیکی کی دعوت کی دھومیں مچائیے اور خوب ثواب کمائیے۔
			غمِ مدینہ و بقیع و مغفرت و
			بے حساب  جنّت الفردوس 
 			میں آقا کے پڑوس کا طالب
				 			
			                           رمضان المبارک ۱۴۳۶
			               جون 2016ء				
مآخذ و مراجع
کتاب	مطبوعہ	کتاب	مطبوعہ
حلیۃ الاولیاء 	دار الکتب العلمیۃبیروت	البدور السافرۃ 	مؤسسۃ الکتب الثقافیۃ بیروت
ابن عساکر 	دار الفکر بیروت	فتاوٰی رضویہ	 رضا فاؤنڈیشن مرکز الاولیاء لاہور 
الزہد 	دار الغد الجدید المنصورۃ مصر	گھریلو علاج 	مکتبۃ المدینہ باب المدینہ کراچی
طبقات ابن سعد 	دار الکتب العلمیۃبیروت	اللّٰہ والوں کی باتیں 	مکتبۃ المدینہ باب المدینہ کراچی