''جب تم اللہ تعالیٰ سے سوال کرو تو میرے وسیلے سے مانگو، تمہاری مراد پوری ہوگی۔''
یہ مضامین باَسانیدِ صحیحہ (یعنی صحیح سندوں سے)اس جناب سے ائمہ دین واکابرِ معتمدین نے روایت فرمائے۔)o
ادب ۲۳: اپنی عمر میں جو نیک عمل خالصاً لوجہ اللہ ہوا ہو، اُس سے توسل کرے کہ جالبِ رحمت ہے(یعنی رحمتِ الٰہی کا سبب ہے)۔
قال الرضاء: قصہ اَصحاب الرقیم اس پردلیل کافی۔ )o(3)
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
1''بہجۃ الأسرار''، ذکر فضل أصحابہ وبشراھم، ص۱۹۷۔
2''بہجۃ الأسرار''، ذکر کلمات أخبربہا عن نفسہ محدثا۔۔۔ إلخ، ص۵۴۔
3''صحیح بخاری شریف ''وغیرہ میں عبد اﷲ بن عمر رضی اﷲ تعالیٰ عنھما سے مروی کہتے ہیں کہ میں نے رسول اﷲصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم سے سُنا کہ فرماتے ہیں: ''اگلے زمانہ کے تین شخص کہیں جا رہے تھے سونے کے وقت ایک غار کے پاس پہنچے اُس میں یہ تینوں شخص داخل ہوگئے پہاڑ کی ایک چٹان اوپر سے گری *