کہ مجلدِ کبیر ہے علومِ کثیرہ پر مشتمل ''وسیلۃ النجاۃ'' جس کا موضوع ذکرِ حالات سید کائنات ہے صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم مجلد وسیط
''سرور القلوب في ذکر المحبوب''
کہ مطبع نَوَل کِشور میں چھپی
، ''جواہرالبیان في أسرار الأرکان''
جس کی خوبی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے ۔
ع ذوق ایں می نشناسی بخدا تانہ چشی ؎۱
غَفَرَ اللہُ تَعَالٰی لَہٗ
نے صرف اس کے ڈھائی صفحوں کی شرح میں ایک رسالہ مسمّٰی بہ
''زواہر الجنان من جواہر البیان''
''سلطنۃ المصطفی في ملکوت کُلِّ الوری''
''أصول الرَّشاد لقمع مباني الفساد''
جس میں وہ قواعد ایضاح واثبات جن کے بعد نہیں مگر سنّت کو قوت اور بدعتِ نجدیہ کو موتِ حسرت،
''ہدایۃ البریۃ إلی الشریعۃ الأحمدیۃ''
کہ دس فرقوں کارَدّ ہے یہ کتابیں مطبع صبح صادق سیتاپورمیں طبع ہوئیں ،
'' إذاقۃ الأثام لمعاني عمل المولد والقیام''
کہ اپنی شان میں اپنا نظیر نہیں رکھتی اور انشاء اللہ العزیز عنقریب شائع ہوگی ۲ ؎ ،
ایک مختصر رسالہ کہ بریلی میں طبع ہوا ،''إزالۃ الأوہام''ردِّ نجدیّہ،
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
؎۱ اس شراب طہور کی لذت بخدا چکھے بغیر تو نہیں جان سکتا۔۱۲
؎۲ پہلی بار مطبع اہلسنّت میں طبع ہوئی اور شائع ہوچکی مدت سے ایک نسخہ بھی اب باقی نہ رہااب انشاء اللہ دوبارہ طبع ہوکر شائع ہوگی۔۱۲