Brailvi Books

فیضانِ مُرشد
39 - 46
علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی شَفاعت سے آخِرت کی آفت بھی راحت میں ڈھل جائیگی۔ ؎                        ٹوٹ جائیں گے گنہگاروں کے فوراً قیدو بند

حشر کو کھل جائے گی طاقت رسول اللہ کی
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! 		صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
(فیضانِ سنت،باب فیضان رمضان،ج۱،ص۸۵۱)
     اللہ تعالیٰ ہمیں مدنی انعامات کا عامل اور مدنی قافلوں کا مسافر بنائے،امیرِ اہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ کی غلامی اور دعوتِ اسلامی پر تادَمِ مرگ اخلاص کے ساتھ استقامت عطا فرمائے۔ بانی دعوتِ اسلامی د امت برکاتہم العالیہ اور اِن کے بنائے ہوئے نگرانوں کا مطیع و فرماں بردار بنائے۔
اٰمِیْنْ بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْنْ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ
بنادے مجھے ایک دَر کا بنادے 

میں ہر دم رہوں با وفا یا الٰہی(عزوجل)

سدا پیر و مُرشِد رہیں مجھ سے راضی

کبھی بھی نہ ہوں یہ خفا یا الٰہی (عزوجل)
(مُناجاتِ عطاریہ از امیرِ اہلِسُنّت دامت برکاتہم العالیہ)
یک دَر گیر و مُحکم گیر
(ایک در پکڑو اور مضبوطی سے پکڑو)
Flag Counter