Brailvi Books

فیضانِ چہل احادیث
95 - 118
فکرِ مدینہ:
    کیاآج آپ نے نماز اوردعاکے دوران خشوع وخضوع (خشوع یعنی بدن میں عاجزی اورخضوع یعنی دل میں گڑ گڑانے کی کیفیت)پیدا کرنے کی کوشش فرمائی ؟ نیز دعا میں ہاتھ اٹھانے کے آداب کا لحاظ رکھا؟
 (۷۲مدنی انعامات،ص۱۳)
دعا:

    یاربِّ مصطَفٰے عَزَّوَجَلَّ وصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم! ہمیں نیکیاں کرنے اور ان کا ثواب فوت شدہ مسلمانوں کو ایصال کرنے کی توفیق عطا فرما ۔ یا اللہ! عَزَّوَجَلّ ہمیں مَدَنی انعامات کا عامل بنا۔ یا اللہ!عَزَّوَجَلّ ہماری بے حِساب مغفِرت فرما۔یا اللہ ! عَزَّوَجَلَّ ہمیں دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول میں اِستِقامت عطا فرما۔یا اللہ عَزَّوَجَلَّ ہمیں سچّا عاشِقِ رسول بنا۔یااللہ ! عَزَّوَجَلَّ اُمَّتِ محبوب (صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ) کی بخشش فرما ۔اٰمِین بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِین صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
Flag Counter