| فیضانِ چہل احادیث |
عَنْ اَبِیْ مُوْسٰی الْاَشْعَرِیِّ اَنَّ رَسُوْلَ اللہِ قال اِذَا مَاتَ وَلَدُ الْعَبْدِ قَالَ اللہُ لِمَلَائِکَتِہٖ قَبَضْتُمْ وَلَدَعَبْدِیْ فَیَقُوْلُوْنَ نَعَمْ فَیَقُوْلُ قَبَضْتُمْ ثَمَرَۃَ فُؤَادِہٖ فَیَقُوْلُوْنَ نَعَمْ فَیَقُوْلُ مَاذَاقَالَ عَبْدِیْ فَیَقُوْلُوْنَ حَمِدَکَ وَاسْتَرْجَعَ فَیَقُوْلُ اللہُ اِبْنُوْا لِعَبْدِیْ بِیْتًافِی الْجَنَّۃِ وَسَمُّوْہُ بَیْتَ الْحَمْدِ
حضرت ابو موسیٰ اشعری سے(روایت ہے) بے شک اللہ کے رسول(نے) فرمایا جب فوت ہوتا ہے بیٹا کسی بندے(کا) توفرماتا ہے اللہ تعالیٰ اپنے فرشتوں سے کہ روح قبض کی تم نے میرے بندے(کے) بیٹے کی تو کہتے ہیں(فرشتے) ہاں توفرماتاہے(اللہ تعالیٰ) توڑ لیا تم نے پھل اس کے دل کا توکہتے ہیں(فرشتے) ہاں توفرماتا ہے(اللہ تعالیٰ)کیا کہا میرے بندے(نے) تو کہتے ہیں(فرشتے) حمد کی اس(بندے)نے تیری اور
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا ۤاِلَیْہِ رٰجِعُوْنَ
پڑھا تو فرماتا ہے اللہ تعالیٰ بناؤ میرے بندے کیلئے جنت میں گھر اور نام رکھو اس (گھر)کا بیت الحمد(حمد کا گھر)
بامحاورہ ترجمہ: حضرت ابو موسی اشعری رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے