Brailvi Books

فیضانِ چہل احادیث
11 - 118
اَلْحَدِیْثُ الْاَوَّلُ         نیت کی اہمیت
عَنْ عُمَرَ بْن الْخَطَّاب قَالَ سَمِعْتُ  رَسُوْلَ اللہِ یَقُوْلُ الْاَعْمَالُ بِالنِّیَّۃِ وَ لِامْرِیئٍ مَّا نَوٰی فَمَنْ کَانَتْ ھِجْرَتُہٗ اِلَی اللہِ وَرَسُوْلِہٖ فَھِجْرَتُہٗ اِلَی اللہِ وَرَسُوْلِہٖ وَمَنْ کَانَتْ ھِجْرَتُہٗ لِدُنْیَا یُصِیْبُھَا أَوِ امْرَءَ ۃٍ یَتَزَوَّ جُہَا فَھِجْرَتُہٗ اِلٰیمَا ھَاجَرَ اِلَیْہِ
حضرت عمر بن خطاب سے(روایت ہے) کہاانہوں نے (کہ) میں نے سنا  اللہ کے رسول(کو) فرماتے ہوئے اعمال نیت ہی کیساتھ(ہیں) اور ہرشخص کیلئے ہے وہ جسکی اس نےنیت کی تو جس کی ہجرت تھی

اللہ کی طرف اور اسکے رسول(کی طرف)تو اسکی ہجرت اللہ اور اسکے رسول کی طرف ہے اورجس 

کی ہجرت تھی دنیا کے لئے جس کووہ حاصل کرے یا  عورت (کی طرف) جس سے وہ نکاح کرے

تو اسکی ہجرت  (اسی کی)طرف ہے ہجرت کی اس نے جس کی طرف
بامحاورہ ترجمہ: حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا،
Flag Counter