Brailvi Books

فیضانِ فاروقِ اعظم(جلداوّل)
96 - 831
(19) …حفص بن عاصم بن عمر بن خطاب		(20) …ابوبکر بن عاصم بن عمر بن خطاب
(21) …سلیمان بن عاصم بن عمر بن خطاب		(22) …حر بن عبید اللہبن عمر بن خطاب۔
فاروقِ اعظم  کی ۵ پانچ پوتیوں   کے نام:
 (1) …اُمّ سلمہ بنت عبد اللہ بن عمر بن خطاب		 (2)  …عائشہ بنت عبد اللہ بن عمر بن خطاب
 (3)  …سودہ بنت عبد اللہ بن عمر بن خطاب		 (4)  …حفصہ بنت عبد اللہ بن عمر بن خطاب
 (5) …اُمّ عاصم بنت عاصمبن عمر بن خطاب
فاروقِ اعظم کے۸ آٹھ پرپوتوں   کے نام:
 (1) …محمد بن زید بن عبد اللہ بن عمر بن خطاب	    (2)  …محمد بن سودہ بنت عبد اللہ بن عمر بن خطاب
(3)  …ابوبکر بن سودہ بنت عبد اللہ بن عمر بن خطاب  	   (4)  …اسید بن سودہ بنت عبد اللہ  بن عمر بن خطاب
(5)  …ابراہیم بن سودہ بنت عبد اللہ بن عمر بن خطاب	   (6) …عبد اللہ بن حفص بن عبد اللہ بن عمر بن خطاب
(7)…  ابوبکر بن حر بن عبید اللہ بن عمر بن خطاب       (8)…  عمر بن اُمّ عاصم بنت عاصم بن عمر بن خطاب (یہی مسلمانوں   کے خلیفہ ’’عمرِثانی‘‘سیِّدُنا عمر بن عبد العزیز رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہہیں  ۔)
فاروقِ اعظم کی تین پرپوتیوں   کے نام:
 (1) …اسماء بنت سودہ بن عبد اللہ بن عمر بن خطاب	(2)…اُمّ سلمہ بنت ابوبکر بن حر بن عبید اللہ بن عمر بن خطاب
 (3) …فاطمہ بنت عمر بن عاصم بن عمر بن خطاب۔(1)
فاروقِ اعظم کے نواسے
امیر المؤمنین حضرت سیِّدُنا عمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہکی صرف دو بیٹیوں   سے آپ کی اولاد کا سلسلہ آگے چلا ، اس لیے آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہکے نواسے ، نواسیوں   کاذکر بہت کم ملتا ہے۔
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ
1…طبقات کبری،عبد الرحمن بن زید، ج۵، ص۳۷، انساب الاشراف، ولد عبید اللہ بن عمر، ج۱۰، ص۴۵۸، طبقات کبری، عبد اللہ بن عمر، ج۵، ص۴۳۳۔