۱۔ شیخ علمائے مکّہ مفتی شافیہ مولٰنا شیخ محمد سعید بَابْصَیْل رحمۃ اﷲعلیہ
۲۔ شیخ خطباء وائمہ مکّہ معظمہ مولٰنا شیخ احمد ابوالخیر میردادرحمۃ اﷲعلیہ
۳۔ ناصر سْنّن فتنہ شکن سابق مفتی مولٰنا علامہ صالح کمال رحمۃ اﷲعلیہ
۴۔صاحب رفعت وافضال مولٰنا شیخ علی بن صدیق کمال رحمۃ اﷲعلیہ
۵۔ بقیتہ الاکابر عمدۃالاواخر جلوہ گاہِ نورمطلق مولٰناشیخ محمد عبدالحق مہاجر الٰہ آبادی رحمۃ اﷲعلیہ
۶۔محافظ کتب ِ خانہ حرم حضرت علامہ مولٰنا سیّد اسمٰعیل خلیل رحمۃاﷲعلیہ
۷۔صاحب ِ علم حکم مولٰنا سیّد ابوحسین مرزوقی رحمۃ اﷲعلیہ
۸۔سرشکن اہل مکروکید مولٰنا شیخ عمربن ابی بکر باجنیدرحمۃ اﷲعلیہ
۹۔سابق مفتی مالکہ مولانا شیخ عابدبن حسین مالکی رحمۃ اﷲعلیہ
۱۰۔ فاضل مابر کامل مولٰنا شیخ علی بن حسین مالکی رحمۃ اﷲعلیہ