| دودھ پیتا مدَنی مُنّا |
آتے ہیں۔ بچوں کو یہ دودھ نہیں دینا چاہیے۔
خالص دودھ کی پہچان کے چار مدنی پھول
{۴۴}یہ ممکن ہے کہ دودھ خالص توہو مگر گاڑھا(Thick) نہ ہو۔
{۴۵} ڈراپر وغیر ہ کے ذریعے دودھ کا ایک قطرہ ماربل وغیرہ کے ستون یاایسی ہی ہموار (Plain) دیوارسے نیچے کی طرف ٹپکایئے اگر دودھ خالص ہوا تو قطرہ فوری طور پر نہیں بہے گا۔
{۴۶}خالص دودھ کی بالائی(یعنی مَلائی) موٹی ہوتی ہے۔
{۴۷} انگلی دودھ میں ڈبوکر نکالئے اگر انگلی پر دودھ لگا رہے تو یہ خالص ہے ورنہ پانی ملا ہوا ہے ۔ دودھ پہچاننے کے ماہر زیادہ تر دودھ کو ہاتھ