| دودھ پیتا مدَنی مُنّا |
{۱۷}بُری صحبت کا اثر
نیک گھرانے کا ایک مَدَنی منا برے دوستوں کی صحبت (Company)میں اُٹھنے بیٹھنے لگا ۔ اس کے ابو جان کو یہ بات پتا چلی تو انہوں نے اُسے سمجھایا کہ بروں کی صحبت تمہیں بھی کہیں برا نہ بنادے ۔ اس نے یہ کہہ کر ٹال(Avoidکر) دیا کہ ابو جان! آپ فکر نہ کیجئے میں ان جیسا نہیں بنوں گا ۔ والدمحترم نے اپنے بیٹے کو عملی طور پر سمجھانے کا ارادہ کرلیا اور ایک دن گھر میں بہت سارے آلوبخارے(Prunes) لے آئے ،اس میں کچھ آلوبخارے گھر والوں نے کھالئے ، جب