| دودھ پیتا مدَنی مُنّا |
باقی آلو بخارے رکھنے لگے تو بیٹے نے کہا :ابوجان! ان میں ایک گلا سڑا (Rotten)آلوبخارا بھی ہے اسے نکال دیجئے،والد صاحب بولے:ابھی رہنے دو ، کل دیکھیں گے ۔دوسرے دن جب باپ بیٹے نے آلو بخارے دیکھے تو گلے سڑے آلو بخارے کے قریب والے آلو بخارے بھی خراب ہوچکے تھے ۔ اب والد صاحب نے بیٹے کو سمجھایا : دیکھا بیٹا! صحبت کا کتنا اثر ہوتا ہے ! ایک سڑے ہوئے آلو بخارے کی صحبت سے دوسرے اچھے والے آلوبخارے بھی خراب ہو گئے! مدنی منے کی سمجھ میں آ گیا اور اس نے برے دوستوں کی صحبت میں بیٹھنے سے توبہ کرلی ۔