Brailvi Books

دودھ پیتا مدَنی مُنّا
39 - 64
 ہے تو یہ گدھا مجھے تحفے (Gift)میں دے دیجئے اور سمجھ لیجئے کہ گدھا بھاگ گیا ہے ،میں آپ کا شکریہ بھی ادا کروں گا۔وہ شخص کہتا ہے کہ میں اس بچّے کی یہ بات سن کر لاجواب ہوگیا۔(کتابُ الاذکیاء لابن الجَوزی ص۲۴۸)
 	میٹھے میٹھے مَدَنی منو اورمَدَنی منیو! اپنی چیزیں کھلونے ، جوتے وغیرہ اِدھر اُدھر رکھ دینے کے بجائے اُنہیں رکھنے کی جو جگہ مقرر (Fix) ہے وہیں رکھنے کی عادت بنایئے، ورنہ گم ہونے کا خطرہ (Risk)ہے۔ یہاں تک کی تمام (15) کہانیاںسچی کہانیاں تھیں اب دو سبق آموز فرضی (یعنی من گھڑت ۔   بناوٹی) کہانیاں پیش کی جاتی ہیں،سنئے: