Brailvi Books

دعوت اسلامی کی جیل خانہ جات میں خدمات
23 - 24
مدنی التجاء
    مستحق قیدیوں کے کپڑوں، علاج معالجہ، دینی ،اصلاحی و اخلاقی تربیت کیلئے قرآن پاک ، دینی کتب و رسائل کی تقسیم مستحق قیدیوں کے جرمانے کی ادائیگی وکیل و کورٹ کے معاملات ، مساجد ، مدارس و بیرکوں کی تعمیر ، میٹھے پانی کی فراہمی، رمضان المبارک میں روزہ افطاری کیلئے کھجوروں کی تقسیم ومدرسین کے وظیفے و دیگر اخراجات کیلئے اپنی زکوٰۃ، خیرات ، صدقات ، عطیات ، چندہ و قربانی کی کھالیں، مجلس فیضانِ قرآنکو دیجئے۔

اپنے مرحوم والدین عزیز و اقرباء و پیاروں کے ایصال ثواب کے لئے ثوابِ جاریہ کا
انمول تحفہ
٭ایک مدرس کے اخراجات ادا کریں 3000/- روپے ماہانہ اخراجات

٭رہائی پانے والے کو مدنی قافلہ کا مسافر بنائیں1500/-    روپے 30دن کا مدنی قافلہ

٭رہائی پانے والے کو تربیتی کورس کروائیں    1500/-    روپے فی کورس اخراجات

٭رہائی پانے والے کو مدنی قافلہ کورس کروائیں    1500/-    روپے فی کورس اخراجات 

٭رہائی پانے والے کو دیگر اصلاحی کورس کروائیں3000/-روپے فی کورس اخراجات

٭ المدینہ لائبری (کنز الایمان و دیگر کتابیں) 10000/- روپے فی لائبریری اخراجات
Flag Counter