Brailvi Books

برے خاتمہ کے اسباب
1 - 31
بُرے خاتمے کے اسباب    (1)
آپ کوشیطان غالباًیہ بیان (40صفحات) نہیں پڑھنے دے گا شیطان کے خطرناک حملوں کی معلومات حاصل کرنے کیلئے اوّل تا آخِر اس رِسالے کو پڑھنا بَہُت ہی مُفید ہے۔
دُرُودِ پاک نہ پڑھنے کا وَبال
    منقول ہے، ایک شخص کو انتِقال کے بعد کسی نے خواب میں سر پر مجوسیوں(یعنی آتَش پرستوں) کی ٹوپی پہنے ہوئے دیکھا تو اِس کا سبب پوچھا، اُس نے جواب دیا: جب کبھی محمدِ مصطَفٰے صلی اﷲ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم کانامِ مبارَک آتا میں دُرُود شریف نہ پڑھتا تھا اِس گُناہ کی نُحُوست سے مجھ سے معرِفت اور ایمان سَلب کرلئے گئے۔     (سبع سنابل ص۳۵ مکتبہ نوریہ رضویہ، سکھر)
مــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینہ

۱؎ یہ بیان۲۳ربیع الغوث 1419 ؁ھ کو شارجہ تا عالمی مَدَنی مرکزفیضان مدینہ بابُ المدینہ کراچی رِیلے ہوا تھا۔ضَروری ترمیم کے ساتھ تحریری طور پر حاضر خدمت ہے۔
Flag Counter