Brailvi Books

بغض وکینہ
79 - 79
(۵)مسلمانوں سے اللہ کی رضا کے لئے محبت کیجئے
	(۶)دُنیاوی چیزوں کی وجہ سے بُغْض وکینہ رکھنے کے نقصانات پر غور کیجیے ۔
دوسروں کو اپنے کینے سے بچانے کے طریقے
	(۱) کسی کی بات کاٹنے سے بچئے
	(۲) کسی کی غلطی نکالنے میں احتیاط کیجئے 
	(۳) موقع محل کے مطابق عمل کیجئے 
	(۴) مشورہ بُغْض وکینے کو کافُور کرتا ہے
	(۵) کسی کی اصلاح کرنے کا انداز محبت بھرا ہونا چاہئے
	(۶)رشتے پر رشتہ نہ بھیجئے 
	(۷)خوامخواہ حوصلہ شکنی نہ کیجئے
	(۸)دوسروں کو نہ جھاڑئیے
	(۹)رُوحانی عِلاج بھی کیجئے  ۔
(تفصیل کے لئے رسالے کا پھر سے مطالعہ کیجئے)
مدنی التجاء
رسالہ بعض و کینہ کو پڑھنے اور فائدہ اٹھانے والے تمام اسلامی بھائیوں کی خدمت میں اس کے مؤلف و معاونین کے لئے بے حساب مغفرت و عافیت کی دعا کی درخواست ہے۔