تَعَالٰی عَلَیْہِ بہترین شاعر بھی تھے، حمد ونعت اور کئی منقبتیں کہیں جن کے پڑھنے ، سننے سے ایمان تازہ ہوتا ہے اوردل کو سرور ملتا ہے۔ان کا مجموعہ’’بیاضِ پاک حُجَّۃُ الاسلام ‘‘کے نام سے معروف ہے۔
وفات ومدفن:
٭…آپ رَحْمَۃُ اللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْْْہنے ۱۷ جمادی الاولیٰ۱۳۶۲ ھ بمطابق ۲۳ مئی ۱۹۴۳ ء کووصال فرمایا، آپ کا مزاربریلی شریف(ہند)میں زیارت گاہِ خواص وعام ہے۔(فتاوی حامدیہ،ص۴۸،۷۹ ،زاویہ پبلشرز لاہو ر ۔ تذکرۂ جمیل ،مکتبہ برکات المدینہ)
اللّٰہ عَزَّوَجَلَّکی ان پررحمت ہواوران کے صدَقے ہماری مغفرت ہو ۔
صَلُّوْاعَلَی الْحَبِیب! صلَّی اللّٰہُ تعالٰی عَلٰی محمَّد