Brailvi Books

بیٹے کو نصیحت
53 - 53
فرما۔اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا ۔بُرے لوگوں کے شر سے بچالے۔ اے اﷲ عزَّوجلْ! ہمیں ہمارے آباؤ اجداد کو... ہماری ماؤں ، بہنوں کو اور ہمارے مشائخ کرام علیھم الرّضوان کو جہنّم کی آگ سے محفوظ فرما۔اے ہر غالب پر غالب آنے والے !.... اے گناہوں کو معاف کر نے والے!.. اے لطف و کرم فرمانے والے !.... اے عیبوں کو چھپانے والے !....اے تحمل و بردباری کرنے والے !.... اے عظمت و بزرگی والے!... اے اﷲ!... اے مالک!... اے مولیٰ!.... اے رحم فرمانے والے !..اے مہربانی فرمانے والے .اے ہر اوّل سے پہلے !.. اے ہر آخر کے بعد موجود رہنے والے !.اے طاقت و قوّت والے!.... اے مسکینوں پر عنایتیں کرنے والے !... اے سب رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم فرمانے والے !....کوئی معبود نہیں تیرے سوا..... پاکی ہے تجھے .... بے شک میں گناہ گاروں میں سے ہوں ۔
(وَصَلَّی اللَّہُ تَعَالیٰ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّ آلِہٖ وَصَحْبِہٖ اَجْمَعِیْنَ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ)
Flag Counter