کی گواہی ہے۔(2)
(مشکوٰۃ،ج۱،ص۱۵)
حدیث:۵
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضورنبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم سے روایت کی ہے کہ آپ نے ارشاد فرمایاہے کہ جس نے
کہا اور اُس کے دل میں جو کے برابر بھی نیکی ہوگی تو وہ جہنم سے نکال لیا جائے گا اور جس نے
لَآ اِلٰـہَ اِلَّا اللہ ُ
کہا اور اُس کے دل میں گیہوں کے برابر بھی نیکی ہوگی تو وہ جہنم سے نکال لیا جائے گااور جس نے
کہا اور اُس کے دل میں ایک ذرہ کے برابر بھی نیکی ہوگی تو وہ بھی جہنم سے نکال لیا جائے گا۔(3) (بخاری شریف،ج۱،ص۱۱)
حدیث:۶
حضرت وہب بن منبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ اُن سے کسی نے کہا
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
1۔۔۔۔۔۔سنن ابی داود،کتاب الجنائز،باب فی التلقین،الحدیث:۳۱۱۶،ج۳، ص۲۵۵
2۔۔۔۔۔۔مشکاۃالمصابیح،کتاب الایمان،الفصل الثالث،الحدیث:۴۰،ج۱،ص۲۹
3۔۔۔۔۔۔صحیح البخاری،کتاب الایمان،باب زیادۃ الایمان ونقصانہ،الحدیث۴۴،ج۱،ص۲۸