Brailvi Books

بہشت کی کنجیاں
163 - 243
واٰلہ وسلم ایک سوکھے پتے والے درخت کے پاس گزرے اور اپنے عصاسے اس درخت کوماردیا تواس کے پتے جھڑ گئے پھر آپ نے فرمایا کہ جو اِن کلمات کو پڑھ لے اس کے تمام گناہ اسی طرح جھڑ جائیں گے وہ کلمات یہ ہیں:
''اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ وَسُبْحَانَ اللہِ وَلَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ وَاللہُ اَکْبَرُ ''(1)
 (مشکوٰۃ،ج۱،ص۳۰۲)

حدیث:۱۵

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم نے فرمایا ہے کہ افضل ذکر
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
ہے اور افضل دعا
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ ہے۔(2)
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

1۔۔۔۔۔۔مشکاۃالمصابیح،کتاب الدعوات،باب ثواب التسبیح...الخ،الحدیث۲۳۱۸،ج۱، ص۴۳۳

2۔۔۔۔۔۔مشکاۃالمصابیح،کتاب الدعوات،باب ثواب التسبیح...الخ،الحدیث۲۳۰۶،ج۱، ص۴۳۱
Flag Counter