Brailvi Books

بہارِشریعت حصّہ ہفتم (7)
-23 - 106
97 لچکا :سونے اور چاندی کے تاروں کا بافتہ(فیتہ،گوٹا،کناری)۔

98 لوبان :ایک قسم کاگوندجوآگ پررکھنے سے خوشبو دیتاہے۔
م
99 مارکین :امریکہ کا بناہوا ایسا موٹاکپڑا جس کا عرض بڑا ہوتاہے۔

100 مرغابی :ایک آبی پرندہ۔

101 مِسی :ایک سیاہ منجن یا پاؤڈر جسے عورتیں سنگار کیلئے اپنے دانتوں اورہونٹوں پر ملتی ہیں ۔ اس سے دانتوں کی ریخیں اورمسوڑھے سیاہ اوردانت اور ہونٹ چمک دار ہوجاتے ہیں ۔

102 ململ : ایک قسم کاسوتی کپڑا۔

103 منقٰے : سوکھے ہوئے بڑے انگور
ن
104ناقوس : سَنکھ جو ہندو پوجا پاٹ کے وقت بجاتے ہیں۔

105	نرکل :سرکنڈا،ایک قسم کی گھاس جس سے قلم وغیرہ بناتے ہیں۔

106 نکل :ایک قسم کی سفید دھات۔

107 نیاریے :نیاریا کی جمع سنارکی دُکان کے کوڑا کرکٹ سے سونے ، چاندی کے ذرے نکالنے والے۔
و
108 وید :ہندوؤں کی مقدس کتاب کا نام۔
ہ
109 ہانڈی :لیمپ کا گلوب،لالٹین وغیرہ
ی،ے
110 یکہ :وہ گھوڑاگاڑی جس میں آگے پیچھے چھ سواریاں بیٹھ سکتی ہیں۔
Flag Counter