Brailvi Books

بہارِشریعت حصّہ اول (1)
201 - 278
سے خدا نے قرآن میں یحییٰ کا نام ''حصور'' رکھا، مگر مسیح کا نہ رکھا، کیونکہ ایسے قصّے اس نام کے رکھنے سے مانع تھے)۔(1) 

    ''ضمیمہ اَنجام آتھم'' ص ۷ میں لکھا:

    (آپ کا کنجریوں سے مَیلان اور صحبت بھی شاید اِسی وجہ سے ہو کہ جَدّی مناسبت درمیان ہے، ورنہ کوئی پرہیزگار انسان ایک جوان کنجری کو یہ موقع نہیں دے سکتا کہ وہ اُس کے سر پر اپنے ناپاک ہاتھ لگا دے اور زناکاری کی کمائی کا پلید عطر اس کے سر پر مَلے اور اپنے بالوں کو اُس کے پیروں پر مَلے، سمجھنے والے سمجھ لیں کہ ایسا انسان کس چلن کا آدمی ہوسکتا ہے)۔(2) 

    نیز اس رسالہ میں اُس مقدّس و برگزیدہ رسول پر اور نہایت سخت سخت حملے کیے، مثلاً شریر، مکار، بدعقل، فحش گو، بدزبان، جھوٹا، چور، خللِ دماغ والا، بد قسمت، نِرا فریبی، پیرو شیطان (3) ، حد یہ کہ صفحہ ۷ پر لکھا: (آپ کا خاندان بھی نہایت پاک ومطہّر ہے، تین دادیاں اور نانیاں آپ کی زناکار اورکسبی عورتیں تھیں، جن کے خون سے آپ کا وجود ہوا)۔(4)
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

1۔۔۔۔۔۔ ''دافع البلاء''، ٹائٹل ص۴، بحوالہ ''روحانی خزائن''، ج ۱۸، ص۲۲۰:
Bahaar-e-Shareeat-1 Qadyani (201-a).gif
2۔۔۔۔۔۔ ''ضمیمہ انجام آتھم' ص۲۷، بحوالہ ''روحانی خزائن''، ج ۱۱، ص۲۹۱:
Bahaar-e-Shareeat-1 Qadyani (201-b).gif
3۔۔۔۔۔۔ ''ضمیمہ انجام آتھم' ص۶۔۷، بحوالہ ''روحانی خزائن''، ج ۱۱، ص۲۹۱۔۲۹۲:

4۔۔۔۔۔۔ ''ضمیمہ انجام آتھم' ص۷، بحوالہ ''روحانی خزائن''، ج ۱۱، ص۲۹۱:
Bahaar-e-Shareeat-1 Qadyani (201-c).gif
Flag Counter