Brailvi Books

بہارِشریعت حصّہ اول (1)
199 - 278
    اُسی صفحہ میں لکھا: ( اُن کی اکثر پیش گوئیاں غلطی سے پُر ہیں)۔(1) 

    صفحہ ۱۳ میں ہے: 

    (افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ اُن کی پیش گوئیوں پر یہود کے سخت اعتراض ہیں، جو ہم کسی طرح اُن کو دفع نہیں کرسکتے)۔(2) 

    صفحہ ۱۴: (ہائے! کس کے آگے یہ ماتم لے جائیں، کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی تین پیش گوئیاں صاف طور پر جھوٹی نکلیں)۔(3)

    اس سے ان کی نبوت کا انکار ہے، چنانچہ اپنی کتاب ''کشتی نوح'' ص ۵ میں لکھتا ہے: 

    (ممکن نہیں کہ نبیوں کی پیش گوئیاں ٹل جائیں)۔(4) 

    اور ''دافع الوساوس'' ص ۳ و ''ضمیمہ انجام آتھم'' ص ۲۷ پر اِس کو سب رُسوائیوں سے بڑھ کر رسوائی اور ذلت کہتا ہے۔ (5) 

    ''دافع البلاء'' ٹائٹل پیج صفحہ ۳ پر لکھتا ہے:
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

1۔۔۔۔۔۔ ''اِعجاز احمدی'' ص۲۴، بحوالہ ''روحانی خزائن''، ج ۱۹، ص۱۳۳:
Bahaar-e-Shareeat-1 Qadyani (199-a).gif
2۔۔۔۔۔۔ ''اِعجاز احمدی'' ص۱۳، بحوالہ ''روحانی خزائن''، ج ۱۹، ص۱۲۱:
Bahaar-e-Shareeat-1 Qadyani (199-b).gif
3۔۔۔۔۔۔ ''اِعجاز احمدی'' ص۱۴، بحوالہ ''روحانی خزائن''، ج ۱۹، ص۱۲۱:
Bahaar-e-Shareeat-1 Qadyani (199-c).gif
4۔۔۔۔۔۔ ''کشتی نوح'' ص۵، بحوالہ ''روحانی خزائن''، ج ۱۹، ص۵:
Bahaar-e-Shareeat-1 Qadyani (199-d).gif
5۔۔۔۔۔۔ ''ضمیمہ انجام آتھم' ص۲۷، بحوالہ ''روحانی خزائن''، ج ۱۱، ص۳۱۱۔
Flag Counter