| بہارِشریعت حصّہ اول (1) |
پر قائم نہیں ہوسکتی، بلکہ ابطالِ نبوت پر کئی دلائل قائم ہیں)۔(1)
اس کلام میں یہودیوں کے اعتراض، صحیح ہونا بتایا اور قرآن عظیم پر بھی ساتھ لگے یہ اعتراض جما دیا کہ قرآن ایسی بات کی تعلیم دے رہا ہے جس کے بُطلان پر دلیلیں قائم ہیں۔
ص ۱۴ میں ہے:
(عیسائی تو اُن کی خدائی کو روتے ہیں، مگر یہاں نبوت بھی اُن کی ثابت نہیں)۔(2)
اُسی کتاب کے ص ۲۴ پر لکھا :
(کبھی آپ کو شیطانی اِلہام بھی ہوتے تھے)۔(3)
مسلمانو! تمھیں معلوم ہے کہ شیطانی اِلہام کس کو ہوتا ہے؟ قرآن فرماتا ہے:(تَنَزَّلُ عَلٰی کُلِّ اَفَّاکٍ اَثِیۡمٍ ﴿۲۲۲﴾ ) ـ4ـ
''بڑے بہتان والے سخت گنہگار پر شیطان اُترتے ہیں۔''
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 1۔۔۔۔۔۔ ''اِعجاز احمدی'' ص۱۳، بحوالہ ''روحانی خزائن''، ج ۱۹، ص۱۲۰:
Bahaar-e-Shareeat-1 Qadyani (198-a).gif
2۔۔۔۔۔۔ ''اِعجاز احمدی'' ص۱۳، بحوالہ ''روحانی خزائن''، ج ۱۹، ص۱۲۱:
Bahaar-e-Shareeat-1 Qadyani (198-b).gif
3۔۔۔۔۔۔ ''اِعجاز احمدی'' ص۲۴، بحوالہ ''روحانی خزائن''، ج ۱۹، ص۱۳۳:
Bahaar-e-Shareeat-1 Qadyani (198-c).gif
4۔۔۔۔۔۔ پ۱۹، الشعرآء: ۲۲۲.