Brailvi Books

بہارِشریعت حصّہ اول (1)
192 - 278
   نیز یہ آیہ کریمہ
 (وَ مُبَشِّرًۢا بِرَسُوۡلٍ یَّاۡتِیۡ مِنۡۢ بَعْدِی اسْمُہٗۤ اَحْمَدُ ؕ)ـ1ـ
سے اپنی ذات مراد لیتا ہے۔ (2) 

    ''دافع البلاء'' صفحہ ۶ میں ہے: مجھ کو اﷲ تعالیٰ فرماتا ہے:
 (أَنْتَ مِنِّيْ بِمَنْزِلَۃِ أَوْلاَدِيْ أَنْتَ مِنِّي وَأنَا مِنْکَ).
 (یعنی اے غلام احمد! تو میری اولاد کی جگہ ہے تو مجھ سے اور میں تجھ سے ہوں)۔(3) 

    ''اِزالہ اَوہام'' صفحہ ۶۸۸ میں ہے: 

    (حضرت رسُولِ خدا صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کے اِلہام و وحی غلط نکلی تھیں)۔(4) 

    صفحہ ۸ میں ہے: 

    (حضرت مُوسیٰ کی پیش گوئیاں بھی اُس صورت پر ظہور پذیر نہیں ہوئیں، جس صورت پر حضرت مُوسیٰ نے اپنے دل میں
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

1۔۔۔۔۔۔ پ۲۸، الصف : ۶. 

2۔۔۔۔۔۔ ''روحاني خزائن''، ج۱۱، ص۷۸. و''توضیح المرام''، ص۱۶۳، مطبوعہ ریاض الہند امرتسر.

3۔۔۔۔۔۔ ''دافع البلاء'' صفحہ ۶، بحوالہ ''روحانی خزائن''، ج ۱۸، ص۲۲۷۔
Bahaar-e-Shareeat-1 Qadyani (192-a).gif
4۔۔۔۔۔۔ ''اِزالہ اَوہام'' صفحہ ۶۸۸، بحوالہ ''روحانی خزائن''، ج ۳، ص۴۷۱:
Bahaar-e-Shareeat-1 Qadyani (192-b).gif
Flag Counter