Brailvi Books

بہارِشریعت حصّہ اول (1)
118 - 278
غلام احمد قادیانی(1) وغیرہم۔ اور جو باقی ہیں، ضرور ہوں گے۔ 

    (۷) مال کی کثرت ہوگی (2)، نہر فرات اپنے خزانے کھول دے گی کہ وہ سونے کے پہاڑ ہوں گے۔ (3) 

    (۸) ملک ِعرب میں کھیتی اور باغ اور نہریں ہوجائیں گی۔ (4) 

    (۹) دین پر قائم رہنا اتنا دشوار ہوگا جیسے مُٹھی میں انگارا لینا (5)، یہاں تک کہ آدمی قبرستان میں جاکر تمنا کریگا، کہ کاش! میں اِس قبر میں ہوتا۔ (6) 

    (۱۰) وقت میں برکت نہ ہوگی، یہاں تک کہ سال مثل مہینے کے اور مہینہ مثل ہفتہ کے اور ہفتہ مثل دن کے اور دن ایسا ہوجائے گا جیسے کسی چیز کو آگ لگی اور جلد بھڑک کر ختم ہوگئی (7)، یعنی بہت جلد جلد وقت گزرے گا۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

مسیلمۃ في خلافۃ أبي بکر، وتاب طلیحۃ ومات علی الإسلام علی الصحیح في خلافۃ عمر، ونقل أنّ سجاح أیضاً تابت ، وأخبار ہؤلاء مشہورۃ عند الأخباریین)، ملتقطاً 

1۔۔۔۔۔۔ غلام احمد قادیانی کے بارے میں اسی ''بہار شریعت'' کے صفحہ۱۹۰سے دیکھیں۔

2۔۔۔۔۔۔ أنّ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال:((لا تقوم الساعۃ حتی یکثرالمال...إلخ)).

''صحیح مسلم''، کتاب الزکاۃ، باب الترغیب في الصدقۃ ...إلخ، الحدیث: ۱۵۷، ص۵۰۵.

3۔۔۔۔۔۔ عن أبي ہریرۃ أنّ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال: ((لا تقوم الساعۃ حتی یحسر الفرات عن جبل من ذھب)). 

''صحیح مسلم''، کتاب الفتن وأشراط الساعۃ، باب لا تقوم الساعۃ حتی...إلخ، الحدیث: ۲۸۹۴، ص۱۵۴۷.

4۔۔۔۔۔۔ قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: ((لا تقوم الساعۃ حتی تعود أرض العرب مروجا وأنہارا)).

     ''المستدرک''، کتاب الفتن، الحدیث: ۸۵۱۹، ج۵، ص۶۷۴. 

5۔۔۔۔۔۔ عن أنس بن مالک قال: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: ((یأتي علی الناس زمان الصابر فیہم علی دینہ کالقابض علی الجمر)). ''سنن الترمذي''، کتاب الفتن، الحدیث: ۲۲۶۷، ج۴، ص۱۱۵. 

6۔۔۔۔۔۔ عن أبي ھریرۃ أنّ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال: ((لا تقوم الساعۃ حتی یمر الرجل بقبر الرجل فیقول: یالیتني مکانہ)) وقال صلی اللہ علیہ وسلم: ((والذي نفسي بیدہ! لا تذہب الدنیا حتی یمر الرجل علی القبر، فیتمرغ علیہ، ویقول: یا لیتني کنت مکان صاحب ھذا القبر)).

    ''صحیح مسلم''، کتاب الفتن وأشراط الساعۃ، الحدیث: ۵۳۔۵۴ (۱۵۷)، ص۱۵۵۵.

7۔۔۔۔۔۔ عن أنس بن مالک قال: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: ((لا تقوم الساعۃ حتی یتقارب الزمان وتکون السنۃ کالشھر، والشھر کالجمعۃ وتکون الجمعۃ کالیوم ویکون الیوم کالساعۃ وتکون الساعۃ کالضرمۃ بالنار)).

''سنن الترمذي''، کتاب الفتن، باب ماجاء في قصر الأمل، الحدیث: ۲۳۳۹، ج۴، ص۱۴۹.
Flag Counter